Swat

مٹہ، دارمئی میں فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی میں فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 56سالہ محمد رشید اور ان کا بیٹا 14سالہ احسان اللہ پر گھر کے قریب کسی نے فائرنگ کی۔ جس سے باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال میں زخمی محمد رشید نے دو ملزمان شیر عالم اور عمر زادہ پر فائرنگ کی دعویداری کی، جس پر پولیس نے ایک ملزم شیر عالم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔