Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 2229 ہوگئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق اور مزید 68 افراد متاثر ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے مزید چار افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد اس وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد83ہوگئی۔ مزید68 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2229 ہوگئی۔ مزید25افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد1052ہوگئی۔ 626مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ وائرس سے متحرک مریضوں کی تعداد1094ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔