Swat

سوات، سمارٹ لاک ڈاؤن، ہفتہ کو مینگورہ اور دیگر علاقوں کے بازار بند رہے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ہفتہ وار سمارٹ لاک ڈاؤن میں ہفتہ کو مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں کے بازار بند رہے۔ انتظامیہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہر ہفتہ اور اتوار کو بازار بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سمارٹ لاک ڈاؤن میں کھانے پینے کی چیزوں کی دُکانیں کھلی رہتی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔