Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی،بھاری مقدارمیں جعلی کرنسی برآمد،ملزم گرفتار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ میں رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں جعلی کرنسی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے بائی پاس چوک قمبر میں ایک شخص امان اللہ سکنہ اولندرشانگلہ کی شک کی بنا پر جامہ تلاشی لے کراس کے قبضے سے 42 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کی اور اسے حراست میں لے لیا۔جعلی کرنسی میں 2 نوٹ پانچ ہزار اور  دیگر32 نوٹ ہزار روپے کے ہیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔