Swat

سوات، حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،چورن بنانے والے کارخانے سیل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مضر صحت چورن اور چاٹ مصالحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تختہ بند روڈ پر واقع چورن بنانے والے کارخانے کو سیل کر دیا۔ مختلف دکانوں سے بھی چورن کو قبضے میں لے لیا گیا۔ اتھارٹی کے اہلکاروں کے مطابق چورن کی خرید و فروخت پر کے پی فوڈ اتھارٹی نے 2018ء میں پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کیونکہ اس کا استعمال بچوں میں زیادہ مقبول ہے اور یہ مضر صحت ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔