Swat

سوات، کورونا سے مزید 153 افراد صحت یاب، تعداد 1453 ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کورونا سے مزید 153 افراد صحت یاب ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد1453 ہوگئی۔ مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2490 ہوگئی۔ 664 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک 92 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔