Swat

ڈگری کالج کالام کی منتقلی،متحدہ طلبہ محاذ کا مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ڈگری کالج کالام کی دوسرے علاقہ میں منتقلی کے خلاف متحدہ طلبہ محاذ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔کالام روڈ کو احتجاجاً ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کالام ڈگری کالج اور مٹلتان پاؤر ہاؤس میں معاہدے کے تحت منظور شدہ کالج، ہسپتال اور کالام گرلز ڈگری کالج کے نوٹیفکیشن تک احتجاجی تحریک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کے بعدمینگورہ اور پھر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر شدید احتجاج کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔