Swat

سوات، کورونا کا زور ٹوٹ گیا، صرف 5 نئے مریضوں میں تصدیق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں صرف5مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک 9864 افراد کے نمونے لیے گئے ہیں جن میں سے 2605 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 7029 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ 230 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں سے اب تک 1563 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔ 93افراد جان سے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔