Swat

سوات، محکمہ بہود آبادی کے زیر اہتمام واک کا انعقاد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) عالمی یوم آبادی کے دن سوات میں محکمہ بہود آبادی کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف طبقہئ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ واک کے اختتام پر تقریب سے خطاب میں بہبود آبادی کے ضلعی آفیسر عاصم ضیا ء نے شرکا کو بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کیلئے محکمہ کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔