Swat

مینگورہ،جواں سال وکیل بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ میں جواں سال وکیل آگ لگنے سے جھلس کرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قیصر نواب ایڈووکیٹ تاج چوک مینگورہ میں گھر کے کمرہ میں بجلی کے ایک ڈیوائس (کاویہ) کی مدد سے کچھ کام نپٹا رہاتھا۔ اس دوران نیند آنے کی وجہ سے سو گیا۔ ڈیوائس کے ساتھ ہاتھ لگنے کی وجہ سے قیصر نواب کو زوردار جھٹکا لگا اور قالین میں آگ بھی لگی جس نے باقی کمرے کو لپیٹ میں لے لیا۔نتیجتاً وہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔