سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی دوپہر 12 بجکر 34 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.8، زیر زمین گہرائی 102 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
