Swat +A -Aدیولئی فضل آباد، 33 سالہ اکبر خان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق August 21, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی، فضل آباد میں 33 سالہ شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اکبر خان گھر میں بجلی کا کچھ کام کرہا تھا کہ ننگے تار کے ساتھ ہاتھ لگنے سے اسے زوردار جھٹکا لگا اور جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement