Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ October 13, 2020 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے زلزلے کی شدت 4.3، زیر زمین گہرائی 160 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement