Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.9 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9، زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں