Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ April 26, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6، زیرِ زمین گہرائی 125 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement