Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ June 25, 2021 10 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی140 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement