Swat

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر مٹہ کے مختلف علاقوں کے وولٹیج کا مسئلہ حل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں کم وولٹیج کا مسئلہ حل ہوگیا۔ گذشتہ روز گوالیرئی اور دیگر علاقوں کے لوگوں نے بجلی کے کم وولٹیج پر احتجاج کیا تھا جس کے بعد وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر پیسکو حکام نے کم وولٹیج کا مسئلہ حل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔