Swat

سوات، ”سیلفی“ لیتے ہوئے نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ”سیلفی“ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ سعید اللہ سکنہ مینگورہ دوستوں کے ساتھ سیر کے لئے گبین جبہ گیا تھا جہاں سیلفی لیتے ہوئے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔