Swat

ایس ایچ اُو اختر ایوب المعروف راؤ انور کا تبادلہ کر دیا گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ اختر ایوب المعروف راؤ انور کا تبادلہ کر دیا گیا۔ اس کی جگہ مجیب عالم خان کوایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ سٹی تعینات کردیا گیا۔ سابق ایس ایچ اُو اختر ایوب المعروف راؤ انورکے خلاف شریف شہریوں کی بے عزتی، بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرنے کی شکایتیں تھیں۔ عید کی چھٹیوں کے دوران اس ایس ایچ او نے پاکستان کے ایٹمی میزائل سائنسدان کو بھائیوں سمیت چوبیس گھنٹوں تک حوالات میں بند رکھا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔