Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گروہ کے تین ارکان گرفتار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف پولیس نے موٹر سائیکل چور گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او داور خان کے مطابق پولیس نے تفتیش کے بعد بت کڑہ سے محمد یاسین، عماد اور یوسف علی کو گرفتار کرکے ان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں