سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتور کی دوپہر ہونے والے زلزلے کی شدت4.8، زیرِ زمین گہرائی 178 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔