Swat

سوات میں بھی یومِ شہدائے پولیس منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک کے باقی علاقوں کی طرح سوات میں بھی یومِ شہدائے پولیس منایا گیا۔ صبح پولیس کے افسران نے شہید پولیس اہلکاروں کی قبروں پر پھول چڑھائے، سلامی دی اور بلند درجات کے لئے دعا کی۔ بڑی تقریب پولیس لائن میں ہوئی جہاں ڈی آئی جی (آر پی اُو) عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی اُو دلاور خان بنگش نے یادگارِ شہدا پر سلامی دی اور پھول چڑھائے۔ بعد میں انہوں نے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس موقع پرپولیس اہلکاروں نے خون کے عطیات بھی دیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔