(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر میں بارش سے موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق کل ہفتہ سے سوات کے بیشتر علاقوں میں سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جس سے موسم مزید خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔
Swat
