Swat +A -Aسوات، آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان September 8, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے موسم خوشگوار ہونے کا بھی امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement