Swat

سوات،ایک ہی روز تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں منگل کو ایک ہی روز تینبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آخری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.9، زیرِ زمین گہرائی110کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.7، زیرِ زمین گہرائی130 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.1، زیرِ زمین گہرائی 180 کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔