Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منگل کو بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ برف باری دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔