(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اتوار کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔