Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.4 ریکارڈ March 23, 2022 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی 145 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement