Swat

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سوات کی کارروائی،ایکسپائر شدہ اشیا تلف

(باخبر سوات ڈاٹ کام) فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ضلع سوات ٹیم نے قبضے میں لی گئی خوراک کی غیر معیاری، ممنوعہ اور ایکسپائر شدہ اشیا کو تلف کر دیا۔ میڈیا نمائندگان کو تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائرکٹر مراد علی کا کہنا تھا کہ خوراک کی یہ تمام اشیا مختلف مواقع پر قبضے میں لی گئی تھیں۔ خصوصی طور پر سوات کے سیاحتی مقامات سے ایکسپائر اور غیر معیاری خوراک کی اشیا بھاری مقدار میں برآمد کی گئی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں