Swat +A -Aگبین جبہ حادثہ،ایک اور زخمی چل بسا،تعداد 12 ہوگئی July 14, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)گبین جبہ حادثہ کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔ گذشتہ روز سیر وسیاحت سے واپسی پر مسافر پک اَپ کھائی میں جاگری تھی جس کا ایک شدید زخمی بدھ کو سیدو شریف ہسپتال میں چل بسا۔ اشتہار / Advertisement