Swat +A -Aمدین، باؤلے کتے نے دو بچیوں کو کاٹ لیا July 29, 2022 2 مناظرہ Swat سوات (بیورو رپورٹ) مدین میں باؤلے کتے نے دو بچیوں کو کاٹ لیا۔ باؤلے کتے نے پہلی ایک بچی مدیحہ اور پھر امامہ پر حملہ کیا جس سے دونوں بچیاں زخمی ہوگئیں۔ بچیوں کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement