Swat +A -Aسوات میں 5 ستمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند August 28, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو پانچ ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے تمام سکول بند رہیں گے۔ اشتہار / Advertisement