Swat

سوات، دفعہ 144 ٹائیں ٹائیں فش، دریا اُترتے ہی کرش مافیا کا ریت اور بجری پر یلغار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں پانی کی سطح کم ہونے کے بعد کرش اور بجری مافیا نے دوبارہ دریائے سوات سے کرش اور بجری نکالنا شروع کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے سوات سے کرش اور بجری نکالنے پر دفعہ144 کے تحت پابندی نافذ ہے، لیکن اس کے باوجود بڑے پیمانے پر دریائے سوات سے بجری اور کرش کو نکالا جارہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔