Swat

سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے حکیم ولد اکبر کی لاش اخوند کلے میں برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام)حالیہ سیلاب میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے کانجو کے حکیم ولد اکبر کی لاش اخوند کلے میں دریائے سوات سے برآمد ہوئی۔ وہ گذشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا جس کی لاش کی تلاش جاری تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔