Swat +A -Aقمبر، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش September 5, 2022 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ قمبر میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ا) نے چوہے مار دوائی کھائی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement