Swat

ملم جبہ، پولیس موبائل پر فائرنگ، شدت پسند جوابی فائرنگ سے فرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی۔ رات کے وقت ملم جبہ پولیس موبائل میں گشت پر تھی کہ شدت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔