Swat

سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خو شگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خو شگوار ہوگیا۔ بدھ کودن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔