Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ October 8, 2022 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1، زیرِ زمین گہرائی 200 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement