Swat

دہشت گردوں کی واپسی، تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، سردار خان یوسف زئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات بار کے صدر مشتاق خان اور کبل بار کے صدر سردار خان یوسف زئی نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے ملاقات میں مطالبہ کیا کہ سوات میں دہشت گردوں کے واپس آنے اور امن و امان کی خراب صورتحال پر از خود نوٹس لیکر تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔