Swat

سیدو شریف اخون بابا، فائرنگ سے مرد قتل اور خاتون شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا میں فائرنگ سے مرد قتل اور خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جان زادہ ساکن دیر جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔