Swat

خریڑئی،مسافر پک اَپ اوررکشہ کے درمیان تصادم،15 افرادزخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں مسافر پک اَپ اوررکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افرادزخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔