Swat +A -Aمینگورہ محلہ شریف آباد، چودہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی October 25, 2022 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ شریف آباد میں چودہ سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 14سالہ مسماۃ(ز) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement