Swat

کبل، آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی زخمی،تین مویشی ہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ ہزارہ، خوڑ کوٹے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی زخمی اور تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ بازیر کے گھر پر گرنے والی آسمانی بجلی سے بارہ سالہ بچی کائنات جھلس کر زخمی ہوگئی اور وہاں موجود تین بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔