Swat +A -Aسوات، اتوار کو دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری November 7, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں اتوار کو دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement