Swat

سوات،بارش و برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔