Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ November 30, 2022 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی123 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement