(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور صوبے کے بیشتر اضلاع میں ایک ہی دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5 زیرِ زمین گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہو نے والے زلزلے کی شدت3.9، زیرِ زمین گہرائی76 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
