(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ چند روز قبل شدید برف باری کے بعد تین مقامات پر برفانی تودے گرے تھے۔ انتظامیہ کے مطابق جاخ اور گوریت کے مقام پر بڑے برفانی تودے ہٹائے گئے۔سڑک سے برف ہٹانے کیلئے بھاری مشینری کا استعمال کیاگیا۔شاہراہِ کالام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔
Swat
