Swat

کانگلئی میں شادی شدہ خاتون کو گھر کے اندرفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانگلئی میں شادی شدہ خاتون کو گھر کے اندرفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع پہاڑڑی علاقہ میں مسماۃ (م) زوجہ امجد علی کو گھر کے اندر شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقع کی اطلاع ملتی ہی پولیس علاقہ کے طرف روانہ ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔