Swat

بریکوٹ، ٹرک اور فلائنگ کوچ میں تصادم،تین سیاح زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ تندو ڈاگ میں ٹرک اور فلائنگ کوچ میں تصادم کے نتیجے میں تین سیاح زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق دو گھنٹے مسلسل آپریشن کے بعد گاڑی کو کاٹ کر مسافروں کو نکالا گیا اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔